6KW hybrid solar power system

فضل فلنگ سٹیشن اُچ کے مالک جناب فواد خان صاحب نے اپنے پٹرول پمپ کو مکمل طور پر سولرائیز کر دیا۔
سسٹم پمپ کے چار کے چار نوزلز، لائیٹنگ، الیکٹرک واٹر کولر، پانی کا موٹر، اور آفس کا لوڈ بشمول 1.5 ٹن اے سی ایک ساتھ چلانے کی اہلیت رکھتا ہے۔
ٹیم وولٹ مائینز فواد بھائی کا ہم پر اعتماد کا بہت مشکور ہیں۔
مزید تفصیلات کے لیے آپ ہمیں کال/واٹس ایپ کر سکتے ہے، 03323334334/03445186800
Office located at
Shaheed chowk, bypass Rd, Timergara, Lower Dir,
Jameel chowk, Ring Rd, Peshawar.